the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(یو این آئی) ہندوستان کو اڑی حملہ کی وجہ سے پاکستان کو الگ تھلگ کرنے کی اپنی مہم میں اس وقت واضح سفارتی فتح حاصل ہوئی جب برصغیر کے بیشتر ممالک نے نومبر میں اسلام آباد میں ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔

ہندوستان نے سرحد پار سے دہشت گردانہ حملہ کے پس منظر میں آئندہ کانفرنس میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیاتو اس کے بعد جنوبی ایشیا کے کم از کم



چار ملکوں نےنئی دہلی حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے اس لعنت کوفروغ دینے میں پاکستان کے رول کی مذمت کرتےہوئے سارک چیئر نیپال کو مراسلے بھیج کر اسلام آباد کانفرنس میں شرکت سے معذوری ظاہر کردی۔

افغانستان، بنگلہ دیش اور بھوٹان نے سارک کے مقاصد کے تئیں اپنے پابند عہد کو ظاہر کرتے ہوئے سارک چیئر کو بتادیا ہے کہ وہ نومبر سارک کانفرنس میں حصہ لینے پاکستان نہیں جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.